جب کوئی مصیبت پہنچے (اگرچہ کانٹا ہی لگ جائے) تو یہ پڑھے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ، اَللّٰهُمَّ اٰجِرْنِيْ فِيْ مُصِيْبَتِيْ، وَاخْلُفْ لِيْ خَيْرًا مِّنْهَا
بے شک ہم اللہ ہی کے لئے ہیں، اور ہم اللہ ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں، اے اللہ! میری مصیبت میں مجھے اجر دے، اور اس کے بدلے میں مجھے اس سے اچھا بدل عنایت فرما۔
(صحيح مسلم، 2/631، بيروت)