Wakeup Dua

Bad Dream Dua
February 2, 2023
Read this when you get up for Tahajjud
February 4, 2023

Wakeup Dua

Wakeup Dua ( نیند سے بیدار ہونے کے بعد پڑھی جانے والی دعا )

جب سو کر اٹھے تو دونوں ہاتھوں سے اپنی آنکھوں کو ملے اور یہ دعا پڑھے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا، وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ.

سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخش دی، اور (ہم کو) اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔

(صحيح البخاري، 8/85، قاهرة)، (صحيح مسلم، 8/78، بيروت)