Dua Not To Sleep (جب سونے لگے اور نیند نہ آئے تو یہ پڑھے)
اَللّٰهُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ، وَھَدَأَتِ الْعُیُوْنُ، وَ اَنْتَ حَیٌّ قَیُّوْمٌ، لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌ، یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ اَھْدِءْ لَیْلِیْ وَ اَنِمْ عَیْنِیْ.
اے اللہ! ستارے چھپ گئے، اور آنکھوں نے آرام کرلیا، اور تو زندہ اور قائم رکھنے والا ہے، تجھے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند آتی ہے۔ اے زندہ اور قائم رکھنے والے! اس رات کو مجھے آرام دے، اور میری آنکھ کو سُلا دے۔
(معرفة الصحابة، 8/198)، الموطأ، 1/300، دارالغرب)، (حِصن حَصِین)