Dua To Enter The Washroom And get out of the Washroom
بیت الخلاء جائے تو داخل ہونے سے پہلے بِسْمِ الله کہے اور یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتاہوں، خبیث جنوں سے مرد ہو یا عورت۔
(صحيح البخاري، 1/48، قاهرة)، (سنن الترمذي، (2 /503)، بيروت)
حدیث شریف میں ہے کہ شیطانوں کی آنکھوں اور انسانوں کی شرم گاہوں کے درمیان بِسْمِ الله آڑ بن جاتی ہے۔ :
بیت الخلاء سے نکلے تو غُفْرَانَكَ کہے، اور یہ پڑھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَذْھَبَ عَنِّی الْأَذٰى وَعَافَانِیْ
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جس نے مجھ سے ایذادینے والی چیز دور کی، اور مجھے چین دیا۔
(السنن الكبرى للنسائي، ٩/ 35، بيروت)، (مشکاۃ شریف)