Dua recited while setting out on a journey
1st Dua :
اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ فِيْ سَفَرِنَا هٰذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوٰى وَمِنَ الْعَمَلِ مَا تَرْضٰى
اے اللہ! ہم تجھ سے اس سفر میں نیکی اور پرہیزگاری کاسوال کرتے ہیں، اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جن سے آپ راضی ہوں۔
(مشکاۃ شریف)، (الحصن الحصین، 205، غراس)
2nd Dua :
اَللّٰهُمَّ أَنْتَ الصَّاحِبُ فِی السَّفَرِ وَالْخَلِيْفَةُ فِي الْأَهْلِ
اے اللہ! ہمارے اس سفر کو ہم پر آسان فرمادے، اور اس کا راستہ جلدی جلدی طے کرادے، اے اللہ! تو سفر میں ہمارا ساتھی ہے اور ہمارے پیچھے گھر کاکارساز۔
(ترمذی)، (الحصن الحصین، 205، غراس)
3rd Dua :
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ وَّعْثَاءِ السَّفَرِ وَكَآبَةِ الْمَنْظَرِ وَسُوْءِ الْمُنْقَلَبِ فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ وَالْوَلَدِ وَالْحَوْرِ بَعْدَ الْکَوْرِ وَدَعْوَۃِ الْمَظْلُوْمِ
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتاہوں سفر کی مشقت سےِ، اور بری حالت کے دیکھنے سےاور واپس ہوکر مال میں یا اولاد میں برائی دیکھنے سے، اور بننے کے بعد بگڑنے سے اور مظلوم کی بددعا سے۔
(الحصن الحصین، 205، غراس)، (صحيح مسلم، 2/979، بیروت)