Dua After Eating Meal

Read this Dua when starting to eat || If you forget to say Bism-e-Allah at the beginning of the meal, read it when you remember
February 21, 2023
Dua recited while rising from the table
February 23, 2023

Dua After Eating Meal

Dua After Eating Meal

1st Dua :

جب کھانا کھا چکے تو یہ پڑھے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ

سب تعریفیں خدا کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور مسلمان بنایا۔

(كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال، 7/104، بیروت)، (سنن أبي داود، 3/407، بيروت)(سنن أبي داود، 5/659، دارالرسالۃ)، (عمل اليوم والليلة لابن السني، 415، بیروت)، (الحصن الحصین، 188، غراس)

2nd Dua :

جب کھانا کھا چکے تو یہ پڑھے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ ھُوَ اَشْبَعَنَا، وَاَرْوَانَا وَاَنْعَمَ عَلَیْنَا، وَاَفْضَلَ۔

سب تعریفیں خدا ہی کے لئے ہیں جس نے ہمارا پیٹ بھرا، اور ہمیں سیراب کیا، اور ہمیں انعام دیا، اور بہت دیا۔

(شعب الإيمان، 6/332، مکتبۃ الرشد)، (الحصن الحصین، 186، غراس)

کھانا کھانے کے شروع میں بِسْمِ اللّٰهِ وَ بَرَکَةِ اللهِ۔ اور آخر میں اس دعا کے پڑھ لینے سے قیامت کے دن کھانے کی پوچھ نہ ہوگی۔:

3rd Dua :

اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنِيْ هٰذَا الطَّعَامَ، وَرَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّيْ وَلَا قُوَّةٍ۔

سب تعریفیں خدا کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا، اور مجھے نصیب کیا بغیر میری کوشش اور قوت کے۔

(سنن أبي داود، 4/74، بيروت)، (مشکاۃ شریف)

کھانا کھانے کے بعد اس کو پڑھ لینے سے پچھلے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔: